1. Cholera is an intestinal infection caused by bacteria known asVibrio cholerae. The main symptoms of this disease are diarrhea and vomiting, which both lead to rapid dehydration in people with this potential fatal disease. Keeping people hydrated, long enough so that they are able to seek medical...
  2. ہیضہ آنتوں کا وبائی مرض ہے جو ایک وبریو کلورے نامی جراثیم کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اس مرض کی اہم علامات میں اسہال اور قے ہیں ۔ ہیضہ کی ترسیل آلودہ کھانے یا پینے کے پانی کے استعمال سے واقع ہوتی ہے ۔ اس ویڈیو میں، جوکہ سمارٹ فونز پر بھی دیکھی جا سکتی ہے، ہم کئی تراکیب بیان کر رہے ہیں جو ہیضہ کی روک تھام...